Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ جنگ: اسرائیل غذائی قلت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے لگا

اسرائیل نے بھوک کو بھی ہتھیار بنالیا، فلسطینیوں کی بذریعہ قحط نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک بھوک سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔ اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار بھی اس ظلم کا اعتراف کررہے ہیں ، انسانی حقوق کے ہائی کمشنر والکر ٹرک نے کہا ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی ترسیل

Loading...