
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
آن لائن جریدے دی ڈپلومیٹ نے مودی سرکار کی نام نہاد جمہوریت کی حقیقت آشکار کردی۔ عام انتخابات کے پیش نظر مودی بھارت کو جمہوریت کی ماں کا لقب دینے میں مصروف نظر آئے لیکن حقیقت اسکے بالکل برعکس ثابت ہوئی۔ آن لائن جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عام انتخابات سے کچھ دن قبل ایک طرف اپوزیشن پارٹی کے لیڈر کو پارلیمنٹ سے بے دخل کردیا گیا تو







