Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہےگا؟

ملک کےبالائی علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ کےجنوبی اضلاع میں آندھی اور گردونواح میں ہوائیں چلیں گی جبکہ کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان

Loading...