Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی خاتون کا الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگانے کا عالمی کارنامہ

خواب ہر کوئی دیکھتا ہے لیکن تعبیر کسی کسی کو ملتی ہے، یہ امریکی خاتون خوش قسمت ہیں ، جنہوں نے جو خواب دیکھا تھا وہ آخرکار پورا ہو گیا۔ لیکسی ایلفورڈ نامی اس بہادر خاتون نے الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 25 سالہ خاتون الیکٹرک کار میں دنیا بھر میں 30,000 کلومیٹر کا سفر کرنے والی پہلی خاتون بن

Loading...