بارشیں برسانے والے سسٹم کی انٹری
ملک میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد اور گردونواح میں جم کر بادل برسے جبکہ ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق بارش کے باعث وسیع رقبے پر گندم کی تیار فصلیں تباہ ہوگئیں اور جگہ جگہ پانی بھی جمع ہوگیا ہے۔ لاہور کے مختلف مقامات پر
