Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈونلڈ ٹرمپ اور کمیلا ہیرس نے اسرائیل کو خبردار کردیا

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کمیلا ہیرس نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے سخت پیغام دیدیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے “بہت زیادہ عالمی حمایت” کھو رہا ہے۔ انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کو

Loading...