Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز ملنے پر حکومتِ پاکستان کا مشکور ہوں، محمود بھٹی

بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ہلال امتیاز اور ستارہ امتیاز ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ بچپن میں اوقاف کے گھر میں رہتا تھا اور محروم نظروں سے لوگوں کی آسائشوں سے بھرپور زندگی کو دیکھتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا

Loading...
Exit mobile version