Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہیوسٹن میں پر دیسیوں کیلئے ’گرینڈ سحری میلے‘ کا اہتمام

منی پاکستان قرار دئیے جانے والے امریکی شہر ہیوسٹن میں مقامی ریسٹورینٹ پر گرینڈ سحری میلے کا اہتمام کیا گیا۔ ہیوسٹن میں بھی گھر سے باہر افطار اور سحری کرنے کا رحجان بڑھ رہا ہے ، دیس میں نظر آنے والی سحری اور افطار کی رونقیں اب پردیس میں بھی امڈ آئی ہیں۔ اس گرینڈ سحری میلے میں لوگوں کا ہجوم دیکھا گیا، ریسٹورینٹس پر انواع قسم کے

Loading...
Exit mobile version