
مریم نواز کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں، اس مسرت کے موقع پر







