Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب کیجانب سےقیدیوں کی سزاؤں میں کمی

صدرمملکت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اعلان کے  تحت 28 قیدی رہا کر دئیے گئے جبکہ 2 ہزار3 سو67 قیدیوں کو سزاؤں میں کمی ہوئی۔  ماہِ رمضان کی مناسبت سے پنجاب بھر کے قیدیوں کی سزا میں  90

Loading...