واکا واکا گرل شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی
متعدد گریمی ایوارڈز یافتہ اور سال 2010 کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے منفرد ٹائٹل سانگ ’واکا واکا‘ سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا نے 7 سال کے بعد اپنی نئی البم سے موسیقی کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ امریکا (میامی) میں ان کی نئی البم ’لاس میجریز‘ کی تقریب رونمائی ہوئی ، اپنے منفرد انداز کے باعث ایونٹ میں شکیرا مرکز نگاہ بن
