
وزیراعظم کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو ای سی سی ( اقتصادی رابطہ کمیٹی ) کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیاں تشکیل دے دیں، جن میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی







