
کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز پر حکومت نے ایکشن لے لیا
شہرِ قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے واقعات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر وزیر داخلہ سندھ نے تفصیلات طلب کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے لیکر اب تک شہر کے مختلف مقامات پر ڈکیتی کے دوران بے گناہ شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کے تین واقعات ہوچکے ہیں۔ ضلعی ایس ایس پیز کراچی سے پولیس ایکشن اور انسدادی اقدامات پر مشتمل تفصیلات







