
کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان
رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی پاکستان میں کراچی سے لیکر خیبر تک عوام مہنگائی سے پریشان ہیں۔ ماہ رمضان میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ، مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل ہوچکا لیکن اشائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔ ملک بھر میں منافع خور پھل ، سبزی ، گوشت کے دام دن بدن بڑھا رہے







