کھیلوں کی بحالی کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسپورٹس ایڈوائزری کونسل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ، جس میں سابق کھلاڑی اور طلباءممبر ہونگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت کی کہ کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کے لئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کی جائیں۔ اس اجلاس میں 91 حلقوں میں ملٹی پرپز اسپورٹس
