Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں کا یادگار دورہ لاہور

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے لاہور کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں کے اس وفد کو شاہی قلعے سمیت مغل بادشاہوں کی تعمیرات کا دورہ کرایا گیا، اس موقع پر طلبا نے تاریخی آثار کے دورے کو زندگی کا یادگار تجربہ قرار دیا۔ 28 رکنی وفد کی قیادت پاکستانی طالبعلم محمد صادق نے کی ، طالبعلموں نے لاہور کے

Loading...
Exit mobile version