Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لیے ناکافی اقدامات کی وجہ سے 2024 گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایم او ) نے ’ اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایاگیا ہے کہ گزشتہ سال گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ، زمینی اور

Loading...
Exit mobile version