
حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقات ، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں اپنے ہمشکل مداح سے ملاقات کی۔ اداکار کے ہمشکل کا نام یاسر عمار ہے جوکہ خود بھی ایک ٹک ٹاکر ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی شخصیت اور اداکاری کے باعث کافی مشہور ہیں، تاہم حمزہ علی عباسی سے مشابہت کے باعث انہیں زیادہ شہرت ملی۔ وائرل ویڈیو میں ان دونوں مشہور شخصیات کے درمیان







