
تاپسی پنو کب ’شادی‘ کر رہی ہیں؟ بتادیا
بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ تاپسی پنو نے بالآخر اپنی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ تاپسی پنو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب بھی شادی کرنے کا فیصلہ کروں گی تو وہ فیصلہ میری اپنی شرائط پر ہوگا اور میں اپنی زندگی کے بارے میں کوئی بھی بات دوسروں کو اس طرح دباؤ میں نہیں بلکہ مناسب وقت پر بتاتی ہوں۔ انہوں نے







