Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرینگے’

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی

Loading...