Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

3 منزلہ گھر گرنے کا واقعہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے کمشنر ملتان سے رپورٹ مانگ لی

ملتان : تین منزلہ گھر گرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کمشنر ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں،آستانہ جوادیہ کے قریب 3 منزلہ گھر کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔  حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آنے

Loading...