Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احسن اقبال

سی پیک کے تمام منصوبے بروقت پورے کر ینگے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ سی پیک کے تمام منصوبے بروقت پورے کر ینگے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے وزارت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سےکئی منصوبے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکے، پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ترقی ناممکن ہے ، ہمارا بجٹ مکمل طور پر قرضوں پر چل رہاہے، ہمیں

Loading...