Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ ہائیکورٹ، پی ایس ایل میچ کے دوران سڑک کی بندش سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس ایل کے میچ کے دوران سڑک کی بند ش کو روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی ایس ایل میچز کے لئے سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پی ایس ایل کے میچز کے دوران

Loading...
Exit mobile version