‘شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں’
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ شہباز شریف پاکستان کے لئے خوشخبری ہیں۔ اپنے حالیہ بیان مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاکہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا، نوجونوان کے روزگار، کاروبار اور ترقی کا دور شروع ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا، اب انشاءاللہ معیشت کو
