Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق 199 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل اوراتحادیوں کی طرف سے اسپیکر کے امید وار عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر

Loading...
Exit mobile version