Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22 ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت شروع ہوا، نئے وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈا پور کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عباد اللہ خان سے ہوا۔ علی امین گنڈا پور 90 ووٹ لے کر خیرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے،

Loading...
Exit mobile version