Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نےحلف اٹھا لیا، اجلاس کل صبح تک ملتوی

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس شدید نعرے بازی، شورشرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث  اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا۔  قومی اسمبلی کا اجلاس 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ

Loading...
Exit mobile version