Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوادر میں سیلابی صورتحال: پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

گوادر میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی انجینئرز نے روڈ کلیئرنس اور گاڑیوں کی ریکوری شروع کر دی ہے اور گوادر میں بازاروں اور گھروں سے پانی نکالنے کے لیے متاثرہ علاقوں میں ڈی واٹرنگ کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ پاک فوج گوادر کے متاثرہ لوگوں میں راشن اور

Loading...
Exit mobile version