Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرٹ کی خلاف ورزی نہ کروں گی نہ ہونے دوں گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو محکموں کے افعال کار کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی گئی۔ اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما پرویز رشید،ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب ، عظمیٰ بخآری ، ثانیہ عاشق، چیف سیکریٹری ،آئی جی، سیکرٹریز بھی موجود تھے۔ چیف

Loading...