
مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے مریم نواز سے عہدے کا حلف لیا ، حلف برداری کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف بھی موجود







