Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع مسلم لیگ ن لیگ کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اور ڈپٹی اسپیکر ظہیر چنٹر ہوں گے۔  ذرائع ن لیگ کے مطابق  پنجاب اسمبلی میں قانونی و پارلیمانی امور سے متعلق معاملات کو میاں مجتبی شجاع الرحمن کے بجائے ملک احمد خان بہتر چلا سکتے ہیں، لہذٰا

Loading...
Exit mobile version