Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نصیر الدین شاہ بالی وڈ فلمیں کیوں نہیں دیکھتے؟

بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیر الدین شاہ اپنی باکمال اداکارانہ صلاحیتوں کیساتھ ساتھ  بلاخوف  اپنی رائے کے اظہار اور متنازعہ بیانات کے باعث بھی کافی شہرت رکھتے ہیں۔ بالی وڈ کے لیجنڈری ورسٹائل  اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہےکہ اب وہ بالی ووڈ فلمیں بالکل بھی نہیں دیکھتے۔  نئی دہلی میں اردو لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے نصیر الدین شاہ نے بالی وڈ فلمیں نہ

Loading...
Exit mobile version