ثناء جاوید کو دیکھتے ہی اسٹیڈیم میں ثانیہ مرزا کے نعرے
پی ایس ایل 9 کے دوسرے روز کے میچ کے دوران ملتان اسٹیڈیم میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید نے پی ایس ایل کے میچ میں اپنے شوہر معروف آل راؤنڈر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خصوصی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی کئی ویڈیوز اور
