Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پشپا 2 کب ریلیز ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ تلگو سپراسٹاراللو ارجن کے مداح ان کی فلم پُشپا 2 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ فلمساز نے مداحوں کو خوشخبری سنادی ہے اور سوشل میڈیا پر ‘پشپا 2’ کا نیا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کے نئے پوسٹر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘پشپا راج کی حکمرانی شروع ہونے میں صرف 200 دن باقی ہیں،جسے 15

Loading...
Exit mobile version