ڈان 3 کی شوٹنگ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں
نامور فلمساز فرحان اختر اور ڈان کی ٹیم رنویر سنگھ کو اس نوجوان نسل کے سامنے نئے ڈان کے طور پر متعارف کرانے کے لیے بہت پرجوش ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ڈان 3‘ کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز رواں سال اگست میں ہوگا، فلم کاسٹنگ کے مرحلے میں ہے اور اس کی پری پروڈکشن آئندہ ماہ سے شروع ہوجائے گی ۔ ذرائع کے مطابق جس طرح
