
ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں، دلہا کون؟
ہانیہ عامر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر چھا گئیں۔ انسٹاگرام پر ایک فیشن میگزین نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہانیہ عامر کو اپنے میک آرٹسٹ بابر ظہیر سے اپنا ہیئر اسٹائل بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر اداکارہ سے







