یہ ’سپراسٹار‘ بننے سے قبل ایشوریا اور کرشمہ کے بیک گراؤنڈ ڈانسر تھے
بھارتی اداکار شاہد کپور اب کسی تعریف کے محتاج نہیں ، انہوں نے اپنی عمدہ اداکاری اور باکمال ڈانس کی صلاحیتوں کے بلبوتے پر بالی وڈ میں ایک الگ پہچان بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شاہد کپور کامیاب اداکار پنکج کپور کے بیٹے ہیں جنھوں نے اپنے کیریئر کی شروعات میوزک ویڈیوز اور اشتہاروں میں کام کرکے کی۔ شاہد کپور نے پہلی بار بالی وڈ میں فلمساز
