
سنجے لیلا بھنسالی کی ’ہیرا منڈی ‘کے ٹیزر نے دھوم مچادی
بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس فلم ’ہیرا منڈی ‘کے ٹیزر نے دھوم مچادی ہے۔ نیٹ فلکس کی جانب سے جاری کئے گئے ٹیزر میں اداکارہ سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، منیشا کوئرالا، شرمین سہگل، سنجیدہ شیخ اور ریچا چڈھا کو دیکھا جا سکتا ہے جوکہ اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس ٹیزرمیں ہیرا منڈی کی تمام طوائفیں ملکہ







