Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 9 کا ترانہ: علی ظفر اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

پی ایس ایل 9 کے ترانے کے حوالے سے نامور گلوکار علی ظفراور آئمہ بیگ کے نام سامنے آگئے ہیں۔  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن  کا آغاز 17 فروری سے ہوگا۔ گلوکارعلی ظفراس سے قبل 2015،2016,2017,2018 اور 2020 میں پی ایس ایل کےلئے ترانے گا چکے ہیں، جنہیں  شائقین کرکٹ نے بےحد پسند کیا تھا۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں

Loading...