ہریتک روشن نے ’کرش 4 ‘ کے حوالے سے خوشخبری سنادی
بالی وڈ کے سپراسٹار ہریتک روشن کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’کرش‘ کے چوتھے حصے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا گیا ہے۔ ہریتک روشن کی 2006 میں بننے والی فلم ’کرش‘ 2003 کی کامیاب فلم ’کوئی مل گیا‘ کا سیکوئل تھی ، اس کے بعد ’کرش 3’ بھی آئی اور چھا گئی۔ اس سیریز کی ان تمام فلموں میں ہریتک روشن نے ایک سپر ہیرو کا کردار ادا
