
شاہد کپور کو خوبصورت ’روبوٹ‘ نے اپنی باتوں میں الجھادیا، ٹائٹل سونگ چھا گیا
بالی وڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور کریتی سینن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’ کا ٹائٹل سونگ آتے ہی چھا گیا۔ اس فلم کے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد یہ بات واضح ہےکہ ہیروئن کریتی سینن ایک روبوٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں، جن سے شاہد کپور کو محبت ہو جاتی ہے ۔ اس ٹائٹل سونگ میں دیکھا جا سکتا







