Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

“آجا نچلے” گانے پر در فشاں سلیم کے رقص کے چرچے

درفشاں سلیم کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ معروف اداکارہ درفشاں سلیم ڈرامہ سیریلز بھڑاس، پردیس اور کیسی تیری خود غرضی میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ

Loading...
Exit mobile version