Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دل کی سنیں لوگوں کی پرواہ نہ کریں، شعیب ملک کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک شوبز انڈسٹریکی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ شعیب ملک کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہا ہے، جس میں انہوں نے اپنے مداحوں بالخصوص نوجوانوں کو زندگی گزارنے کے حوالے سے مشورہ دیاہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی

Loading...