
کرن جوہر کا نئی فلم کیلئے ابراہیم علی خان اور کاجول کا انتخاب؟
بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے صف اول کی اداکارہ کاجول کو ابراہیم علی خان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ’سرزمین‘ میں کا سٹ کر لیا ہے۔ کرن جوہر نے اپنی اگلی پروڈکشن کے اعلان کے حوالے سے منفرد پوسٹ کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔ فلمساز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اندازہ لگانا شروع







