Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیلر سوئفٹ کے گانوں کو شناخت کرنے کا عالمی ریکارڈ پاکستانی نوجوان کے نام

ایک پاکستانی نوجوان نے اپنی ذہانت اور عمل سے ثابت کر دیا کہ وہ عالمی شہرت کی حامل امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سب سے بڑا مداح ہے۔ اس 20 سالہ بلال الیاس نامی نوجوان نے ٹیلر سوئفٹ کےایک منٹ میں 34 گانوں کو درست طریقے سے پہچان کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس نوجوان کو میوزک کے بغیر صرف گانوں کے بول سن کر انہیں

Loading...
Exit mobile version