آیوشمان کھرانہ ’دل دل پاکستان‘ گانے کے بعد مشکل میں پھنس گئے
بالی وڈ کے نامور اداکار اور گلوکار آیوشمان کھرانہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ’دل دل پاکستان‘ گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آیوشمان کھرانہ کی یہ ویڈیو کسی کنسرٹ کی ہے ، جس میں وہ اسٹیج پر کھڑے ہوکر پاکستان کے مشہور زمانہ قومی نغمے دل دل پاکستان گاتے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش یہ ویڈیو
