Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تشدد کا واقعہ: راحت فتح علی خان نے ملازم سے ’معافی‘ مانگ لی

عالمی شہرت کے حامل نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی نے اپنے ملازم سے معافی مانگ لی ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ راحت فتح علی خان اپنے ملازم پر وحشیانہ تشدد کرتے  ہوئےاس سے بار بار کسی بوتل کے بارے میں سوال کر رہے ہیں۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد منفی تبصروں اور

Loading...