
ثنا جاوید سے طلاق کے بعد عمیر جیسوال کی زندگی میں نئی انٹری؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی کے بعد اپنی زندگی میں ‘اوریو’ کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے اپنے پالتو کتے اوریو کے ساتھ ایک معصوم سی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ، جس پر ان کی سابق اہلیہ ثنا جاوید کے مخالفین اور ان کی حمایت میں لوگوں نے تبصرے شروع کر دئیے ہیں۔ View







