
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ گاڑی 10 مئی کے بعد ضبط کرلی جائیں گی۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو 10 مئی کے بعد ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اپنی تحویل میں لے گا ، موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیر رجسٹرڈ گاڑیاں جلد رجسٹرڈ کروالے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیر







