
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ، 44 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا
روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کے لئے 44 رکنی سعودی امیگریشن وفد کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی ٹیم روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کو کراچی ہوائی اڈے پر سعودی امیگریشن سہولیات فراہم کرے گی۔ سعودی امیگریشن ٹیم کو کراچی میں سعودیہ کے قائم مقام کونسل جنرل، ڈائریکٹر حج مورہ اور ڈپٹی ائرپورٹ مینیجر نے خوش آمدید کہا، اس موقع پر اے ایس ایف،







